ur_psa_text_ulb/59/01.txt

3 lines
526 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 59 ( میر مغّنی کے لئے۔ " ہلاک نہ کر۔ " از داؤد۔ مِکتام جس وقت ساؤل نے اُس کے گھر پر پہرا لگا دِیا تھا۔تاکہ وہ اُسے قتل کر دیں) \v 1 ۔ اَے میرے خُدا ۔مُجھے میرے دُشمنوں سے چھُڑا۔
میرے خلاف اُٹھنے والوں کے مُقابلہ میں میری حمایت کر۔ \v 2 ۔ بَد کرداروں سے مجھے چھُڑا۔
اَور خُون خوار آدمیوں سے مجھے بچا۔