ur_psa_text_ulb/54/06.txt

5 lines
537 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔میرے مُخالِفوں پر بُرائی لوٹا دے۔
اَور اپنی سُچائی کی رُو سے اُنہیں فنا کر۔ \v 7 ۔ مَیں خُوش دلی سے تیرے لئے قُربا نیاں گُزرانوں گا۔
اَے خُداوند ۔مَیں تیرے نام کی خُوبی کی تعریف کرُوں گا۔
8۔ کیونکہ اُس نے مُجھے ہر مُصیبت سے چھُڑالیا ہَے۔
اَور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کی پریشانی کو دیکھ لِیا ہَے۔