ur_psa_text_ulb/52/08.txt

8 lines
733 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ "دیکھو یہ وہی آدمی ہَے جس نے خُدا کو۔
اپنی جائے پناہ نہ بنایا۔
بلکہ اپنی دولت کی فراوانی پر بھروسا رکھّا۔
اَو ر اپنی شرارتوں میں پّکا ہوگیا" \v 9 ۔ لیکن مَیں خُدا کے گھر میں زیتُون کے سر سبز درخت کی طرح ہُوں۔
میرا توکُّل اَبدُ الاباد تک خُدا کی شفقت پر ہَے۔
10۔ جو کُچھ تُو نے کیا ہَے مَیں اِس کے لئے ہمیشہ تیرا شُکر ادا کرتا رہُوں گا۔
اَور مَیں تیرے مُقدّسوں کے رُوبرُو۔
تیرے نام کی خُوبی بیان کرتا رہُوں گا۔