5 lines
536 B
Plaintext
5 lines
536 B
Plaintext
\v 14 ۔ اُن کی طریق یہی ہَے جِن کا بھروسا حماقت ہَے۔
|
||
اَور اُن کا بھی یہی اَنجام ہَے جو اپنے بخت سے خُوش ہَیں۔ (سِلاہ) \v 15 ۔ وہ بھیڑ بکریوں کی مانند عالمِ اَسفل میں اُتارے جاتے ہَیں۔
|
||
مَوت اُن کی پا سبان ہَے ۔اَور راستکار اُن پر مُسلِّط ہَیں۔
|
||
اُن کا حُسن جلدی ہی زائل ہو جاتا ہَے۔
|
||
پاتال اُن کا ٹھکانا ہَے۔ |