ur_psa_text_ulb/44/15.txt

4 lines
487 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔ تُو نے ہمیں غیر قوموں کے درمیان ضربُ المِثل ٹھہرایا ہَے۔
اُمتیں ہم پر سر ہلاتی ہَیں۔ \v 16 ۔ میری ذِلّت ہر وقت میرے سامنے ہَے۔
اَور میرے چہرے پر بے آبُروئی چھاگئی ہَے۔ \v 17 ۔ملامت کرنے والے اور کفر بکنے والے کی باتوں کے سبب سے
اَور مخالف اَور انتقام لینے والوں کے باعِث۔