ur_psa_text_ulb/38/13.txt

4 lines
397 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ میری جان کے خواہاں میرے لئے جال بِچھاتے ہَیں۔
میری بربادی کے طالِب ہلاکت کی باتیں بولتے۔
اَور ہر وقت فریب کے منُصوبے باندھتے ہَیں۔ \v 14 ۔ پر مَیں بہرے کی مانند سُنتا ہی نہیں۔
مَیں گونگے کی مانند مُنہ کھولتا ہی نہیں۔