ur_psa_text_ulb/35/04.txt

4 lines
472 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ میری جان کے خواہاں شرمِندہ اَور رُسواہوں۔
میرا نُقصان سو چنے والے پَسپا اَور پریشان ہوں۔ \v 5 ۔ وہ ایسے ہو جائیں جیسے ہوا کے آگے بھُوسا۔
جب کہ خُداوند کا فرشتہ اُنہیں ہانکے گا۔ \v 6 ۔ اُن کی راہ تارِیک اَور پھِسلنی ہو جائے۔
جب کہ خُداوند کا فرشتہ انہیں رگیدے گا۔