ur_psa_text_ulb/31/23.txt

9 lines
696 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 ۔مَیں نے تو اپنی گھبراہٹ میں کہا تھا۔
کہ مَیں تیری آنکھوں کے سامنے سے دُور پھینکا گیا ہُوں۔
پر تُو نے میری مِنت کی آواز سُن لی۔
جب میں نے تجھے پکارا۔ \v 24 ۔خُداوند سے مُحبّت رکھّو۔ اَے اُس کے تمام مُقدّسو ۔
خُداوند ایمانداروں کی حِفاظت کرتا ہَے۔
پر جو مغروری سے پیش کرتے ہَیں۔
اُنہیں خُوب بدلہ دیتا ہَے۔
25۔ تُم سب جو خُداوند پر تُوکُّل کرتے ہو۔
مضبُوط ہو۔ اَور تُمہارا دِل باہمّت رہے۔