ur_psa_text_ulb/31/12.txt

5 lines
501 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔ مَیں اپنے سب دُشمنوں کے آگے باعِث ملامت۔
اپنے ہمسایوں کے نزدِیک ذلت کا نشان۔
اَور اپنے جان پہچانوں کے لئے خوف کا باعِث بنا۔
وہ جو مُجھے باہر دیکھتے ہَیں مُجھ سے دُور بھاگتے ہَیں۔ \v 13 ۔ مَیں مردے کی مانند دِل سے فراموش کر دیا گیا ہُوں۔
مَیں ٹوٹے ہُوئے برتن کی طرح ہوگیا ہُوں۔