ur_psa_text_ulb/29/09.txt

4 lines
391 B
Plaintext

\v 9 ۔خُداوند کی آواز شاہِ بلُو طو ں کو مروڑتی ہَے۔
اَورجنگلوں کو بے بَرگ کر دیتی ہَے۔
( اَور اُس کی ہَیکل میں سب کہتے ہیں۔ " جلال ") \v 10 ۔خُداوند طُوفان پر تخت نِشین ہَے۔
اَور خُداوند بادشاہ ہو کر اَبد تک تخت نشین رہے گا۔