ur_psa_text_ulb/25/22.txt

6 lines
438 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 22 ۔ میری جان کی حِفاظت کر اَور مُجھے چُھڑا۔
مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے کیونکہ مَیں نے تیری پناہ لی ہے
(ت)۔ بے گُنا ہی اَور راستبازی مُجھے سلامت رکھیں۔
کیونکہ مَیں تیرا ہی مُنتظر ہُوں۔
(ف)۔ اَے خُدا۔ اِسرائیؔل کو۔
اُس کی تمام تکلیفوں سے رہائی دے۔