ur_psa_text_ulb/17/08.txt

4 lines
461 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ آنکھ کی پُتلی کی مانند مُجھے محفُوظ رکھّ
اپنے پرُوں کے سائے میں مُجھے چھُپا لے۔ \v 9 ۔ اُن شریروں سے جو مُجھ پر ظُلم کرتے ہَیں۔
میرے دُشمن حریصانہ طور سے مُجھے گھیر لیتے ہَیں۔ \v 10 ۔ وہ اپنے سخت دِلوں کو بند کرتے ہَیں۔
اپنے مُنہ سے تکبُّر کی بات کرتے ہَیں۔