ur_psa_text_ulb/147/17.txt

3 lines
394 B
Plaintext

\v 17 ۔وہ اپنے اَولوں کو روٹی کے رِیزوں کی مانند برساتا ہَے۔
اُس کی سردی کے سامنے ندیاں جم جاتی ہَیں۔ \v 18 ۔وہ اپنا کلام بھیجتا اَور اُنہیں پِگھلا دیتا ہَے۔
وہ اپنی ہوا کو چلنے کا حُکم دیتا ہَے اَور ندیاں بہنے لگ جاتی ہَیں۔