ur_psa_text_ulb/147/08.txt

5 lines
433 B
Plaintext

\v 8 ۔جو آسمان کو بادِلوں سے ڈھانپ دیتا ہَے۔
جو زمین کے لئے بارِش مُہیّا کرتا ہَے۔
جو پہاڑوں پر گھاس اُگاتا ہَے۔
اَور اِنسان کی خدمت کے لئے نباتات۔ \v 9 ۔جو چوپائیوں کو اُن کی خُوراک دیتا ہَے۔
ہاں کَوّؤں کے اُن بچّوں کو بھی جو اُسے پُکارتے ہَیں۔