ur_psa_text_ulb/147/06.txt

3 lines
297 B
Plaintext

\v 6 ۔خُداوند حلیموں کو اُٹھا لیتا ہَے۔
اَور بے دِینوں کو خاک میں مِلا دیتا ہَے۔ \v 7 ۔شُکر گُزاری کے ساتھ خُداوند کے لئے گاؤ۔
بربط کے ساتھ ہمارے خُدا کی مَدح سرائی کرو۔