ur_psa_text_ulb/147/04.txt

3 lines
281 B
Plaintext

\v 4 ۔وہ سِتاروں کی تعداد کو مُقرّر کرتا ہَے۔
اَور ایک ایک کو نام لے کر بُلاتا ہَے۔ \v 5 ۔ہمارا خُداوند عظیم اَور قادِر قُوّت ہَے۔
اُس کی حکمت نا قابل مساحت ہے۔