ur_psa_text_ulb/145/20.txt

3 lines
368 B
Plaintext

\v 20 ۔ش۔ خُداوند اُن سب کی حفِاظت کرتا ہَے جو اُس سے مُحبّت رکھتے ہَیں۔
مگر سب بے دِینوں کو فنا کرے گا۔ \v 21 ۔ت۔ میرا مُنہ خُداوند کی حمد کی باتیں کرے۔
اَور ہر بشر اَبدُالآباد تک اُس کے پاک نام کو مُبارَک کہے۔