ur_psa_text_ulb/144/12.txt

7 lines
552 B
Plaintext

\v 12 ۔ہمارے بیٹےاپنی جوانی میں بڑھتے ہُوئے۔
پودوں کی مانند ہوں۔
اَور ہماری بیٹیاں اُن مُنقّش ستُونوں کی مانند ہوں۔
جو ہَیکل کے کونوں میں نَصب ہُوئے ہَیں۔ \v 13 ۔ہمارے انبار خانے بھرے رہیں۔
اَور اُن میں ہر قِسم کا ذخیرہ پایا جائے۔
ہماری ہزاروں ہزار پھَل دار بھیڑ بکریاں۔
ہمارے کھیتوں میں لاکھوں لاکھ بن جائیں۔