ur_psa_text_ulb/144/07.txt

4 lines
299 B
Plaintext

\v 7 ۔عالم بالا پر سے اپنا ہاتھ بڑھا۔
مُجھے پانی کی زیادتی سے چھُڑا۔
اَور اجنبیوں کے ہاتھ سے بچا لے۔ \v 8 ۔جِن کا مُنہ واہیات بولتا۔
اور دہنا ہاتھ جُھوٹی قَسم کَھاتا ہَے۔