ur_psa_text_ulb/144/03.txt

3 lines
308 B
Plaintext

\v 3 ۔اَے خُداوند اِنسان کیا ہَے کہ تُو اُسے یاد فرمائے۔
اَور آدم زاد کیا ہَے کہ تُو اُس کا خیال کرے۔ \v 4 ۔اِنسان آہ کی مانند ہَے۔
اُس کے ایّام گُزرے ہُوئے سائے کی مانند ہَیں۔