ur_psa_text_ulb/140/12.txt

3 lines
309 B
Plaintext

\v 12 ۔مَیں یہ جانتا ہُوں کہ خُداوند۔
مُحتاج کی وکالت اَور مِسکین کے حَق کی حِفاظت کرتا ہَے۔ \v 13 ۔یقیناً۔ صادِق تیرے نام کا شُکر کریں گے۔
اَور راستکار تیرے حضُور رہا کریں گے۔