ur_psa_text_ulb/140/06.txt

4 lines
468 B
Plaintext

\v 6 ۔مَیں خُداوند سے کہتا ہُوں کہ میرا خُدا تُو ہی ہَے۔
اَے خُداوند میری اِلتجا کی آواز سُن لے۔ \v 7 ۔اَے مالِک خُداوند اَے میرے قادِر مُخلِص۔
جنگ کے دِن میں تُو میرے سر پر سایہ کرتا ہَے۔ \v 8 ۔اَے خُداوند شریر کی مُرادیں پُوری نہ کر۔
اُ کے منصوُبوں کو اَنجام نہ دے۔