ur_psa_text_ulb/14/04.txt

3 lines
220 B
Plaintext

\v 4 ۔کیا اُن سب بَد کرداروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔
جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔
اُنہوں نے خُداوند کا نام نہیں لِیا۔