ur_psa_text_ulb/139/13.txt

5 lines
434 B
Plaintext

\v 13 ۔تُو ہی نے میرے گرُدوں کو پیدا کِیا ہَے۔
اَور میری ماں کے بطن میں مُجھے ترکیب دِیا ہَے۔ \v 14 ۔مَیں اِس لئے تیرا شُکر کرتا ہُوں۔
کہ مَیں اِس قدر عجیب طور سے بنایا گیا۔
اَور تیری صنعتیں تعُّجب انگیز ہَیں۔
اَور تُو میری رُوح سے خوُب واقِف ہَے۔