ur_psa_text_ulb/139/03.txt

5 lines
617 B
Plaintext

\v 3 ۔تُو میرا چلنا اَور لیٹنا پرکھتا ہَے۔
اَور میری سب راہوں سے واقِف ہَے۔ \v 4 ۔اِس سے پیشتر کہ کوئی بات میری زُبان پر آئے۔
دیکھ اَے خُداوند تُجھے کامِل طور پر معلُوم ہَے۔ \v 5 ۔پیچھے سے اَور سامنے سے تُومُجھے گھیرے ہوئے ہَے۔
اَور تُو اپنا ہاتھ مُجھ پر رکھتا ہَے۔ \v 6 ۔یہ عرفان میرے لئے نہایت عجیب ہَے۔
یہ بُلند و بالا ہَے۔ یہ میری سمجھ سے باہر ہَے۔