ur_psa_text_ulb/138/07.txt

5 lines
496 B
Plaintext

\v 7 ۔حالانکہ مَیں دُکھ کے بیِچ چلتا ہُوں تو بھی تُو مُجھے مُحفوُظ رکھتا ہَے۔
تُو میرے دُشمنوں کے قہر کے خلاف ہاتھ بڑھاتا ہَے۔
تیرا دہنا ہاتھ مُجھے بچا لیتا ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند میرے لئے آغاز کردہ کام اَنجام دے گا۔
اَے خُداوند تیری شفقت اَبد تک قائم ہَے۔
اپنی دستکاری کو ترک نہ کر۔