ur_psa_text_ulb/138/05.txt

3 lines
342 B
Plaintext

\v 5 ۔اَور وہ خُداوند کی راہوں کا گیت گائیں گے۔
یقیناً خُداوند عظیم اُلجلال ہَے۔ \v 6 ۔یقیناً خُداوند بلُند وبالا ہَے۔ پھِر بھی پست حال پر نِگاہ کرتا ہَے۔
اَور مغروُر کو دُور سے پہچان لیتا ہَے۔