ur_psa_text_ulb/137/05.txt

4 lines
385 B
Plaintext

\v 5 ۔اَے یرُوشلیِؔم ۔اگر مَیں تُجھے فراموش کر دُوں۔
تو میرا دہنا ہاتھ اپنا ہُنر بھول جائے۔ \v 6 ۔اگر مَیں تُجھے یاد نہ رکھُّوں۔
اگر یرُوشلیِؔم کو اپنی ہر خوُشی پر ترجیح نہ دُوں۔
تو میری زُبان میرے تالُو سے چمِٹ جائے۔