ur_psa_text_ulb/135/12.txt

4 lines
429 B
Plaintext

\v 12 ۔اَور اُس نے اُن کی زمین مِیرَاث کر دی۔
یعنی اپنی اُمّت اِسرّائیل کی مِیرَاث۔ \v 13 ۔اَے خُداوند تیرا نام اَبدی ہَے۔
اور تیری یاد گار پُشت در پُشت ہَے۔ \v 14 ۔کیونکہ خُداوند اپنی اُمّت کا حامی ہَے۔
کیونکہ خُداوند اپنے بندوں پر مہربان ہَے۔