ur_psa_text_ulb/131/02.txt

5 lines
395 B
Plaintext

\v 2 ۔بلکہ مَیں نے اپنی جان کو۔
ماں کی گود کے دُودھ چھُڑائے ہوئے بچّے کی مانند۔
چُپ کرایا اَور سُلایا۔
میری جان مُجھ میں دُودھ چُھڑائے ہُوئے بچّے کی مانند ہَے۔ \v 3 ۔اَے اِسرؔائیل اِس وقت اَور اَبد تک۔
خُداوند پر توکُّل کر۔