ur_psa_text_ulb/131/01.txt

4 lines
322 B
Plaintext

\c 131 [نشیدِ دَرج۔ از داؔؤد] \v 1 ۔اَے خُداوند میرا دِل مغرُور نہیں۔
اَور نہ میری نظر بُلند ہَے۔
مَیں بڑی باتوں میں دخل نہیں دیتا۔
اَور نہ ایسی باتوں میں جو میرے لئے بُلند و بالا ہَیں۔