ur_psa_text_ulb/125/04.txt

4 lines
340 B
Plaintext

\v 4 ۔اَے خُداوند۔
نیکوکاروں اَور راست دِلوں کے ساتھ نیکی کر۔ \v 5 ۔لیکن جو اپنی ٹیڑھی راہوں کی طرف پھِر جاتےہَیں۔
خُداوند اُنہیں بَد کرداروں کے ساتھ ہی باہر نِکال دے۔
اِسرؔائیل پر سلامتی ہو۔