ur_psa_text_ulb/122/01.txt

4 lines
442 B
Plaintext

\c 122 [نشیِد دَرج۔ از داؔؤد] \v 1 ۔مُجھے خُوشی ہوئی۔ اِس لئے کہ اُنہوں نے مُجھ سے کہا۔
کہ"آؤ ہم خُداوند کے گھر چلیں" \v 2 ۔اَے یرُوشلیِؔم ہمارے پاؤں۔
اِس وقت تیرے پھاٹکوں میں ہَیں۔ \v 3 ۔اَے یرُو شلیِؔم تُو جو شہر کی مانند۔
پُختہ اِتحاد سے تعمیر ہُؤا ہَے۔