ur_psa_text_ulb/120/01.txt

3 lines
300 B
Plaintext

\c 120 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مَیں نے تنگی میں مُبتلا ہو کر خُداوند کو پُکارا۔
اَور اُس نے میری سُن لی۔ \v 2 ۔اَے خُداوند مُجھے جھُوٹے ہونٹوں سے۔
اَور دغا باز زُبان سے رِہائی دے۔