ur_psa_text_ulb/119/41.txt

3 lines
326 B
Plaintext

و \v 41 ۔اَے خُداوند تیری رحمتیں اَور تیری نجات۔
تیرے قول کے مُطابِق مُجھے نصیب ہوں۔ \v 42 ۔تب مَیں اپنے ملامت کرنے والوں کو جَواب دے سکُوں گا۔
کیونکہ مَیں تیرے کلام پرتوکُّل کرتا ہُوں۔