ur_psa_text_ulb/119/19.txt

3 lines
230 B
Plaintext

\v 19 ۔مَیں زمین پر ایک مُسافِر ہُوں۔
اپنے اَحکام مُجھ سے نہ چُھپا۔ \v 20 ۔تیرے احکام کے لگاتار اِشتیاق میں۔
میرا دِل تڑپتا رہتا ہے۔