ur_psa_text_ulb/119/157.txt

3 lines
337 B
Plaintext

\v 157 ۔میرے ستانے والے اَور مُخالف بُہت سے ہَیں۔
لیکن مَیں تیری شہادتوں سے کَنارہ نہیں کرتا۔ \v 158 ۔مَیں نے بے وفاؤں کو دیکھا اَور مُجھے نفرت آئی۔
کیونکہ اُنہو ں نے تیرے قول کو حفِظ نہیں کیا۔