ur_psa_text_ulb/119/123.txt

3 lines
301 B
Plaintext

\v 123 ۔تیری نجات اَور تیرے عادِل قول کے اِنتظار میں۔
میری آنکھیں دُھندلا گئی ہَیں۔ \v 124 ۔اپنے بندے سے اپنی نیکی کے مُطابِق سلُوک کر۔
اَور اپنے قوانیِن کی مُجھے تعلیم دے۔