ur_psa_text_ulb/119/105.txt

3 lines
288 B
Plaintext

ن \v 105 ۔تیرا کلام میرے قدموں کے لئے چراغ ہَے۔
اَور میری راہ کے لئے روشنی ہَے۔ \v 106 ۔مَیں قَسم کھا کر اِرادہ رکھتا ہُوں۔
کہ مَیں تیرے عادِل احکام کو حفِظ کرُوں گا۔