ur_psa_text_ulb/118/26.txt

5 lines
510 B
Plaintext

\v 26 ۔مُبارَک ہَے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہَے۔
ہم خُداوند کے گھر میں سے تُمہیں دُعا دیتے ہَیں۔ \v 27 ۔خُداوند ہی خُدا ہَے۔ اُس نے ہمیں نُور بخشا ہَے۔
"مذَبح کے سِینگوں تک"
سایہ دار شاخوں سے جشن مناؤ۔ \v 28 ۔تُو میرا خُدا ہَے۔ مَیں تیرا شُکر کروں گا۔
اَے میرے خُدا مَیں تیری تمجید کروں گا۔