ur_psa_text_ulb/118/15.txt

5 lines
414 B
Plaintext

\v 15 ۔صادِقوں کے خَیموں میں۔
شادمانی اَور نجات کی آواز ہَے۔
"خُداوند کا دہنا ہاتھ فتح مند ہَے" \v 16 ۔خُداوند کے دہنے ہاتھ نے مُجھے سربُلند کِیا ہَے۔
خُداوند کے دہنےہاتھ نے قُوّت کا کام کِیا ہَے۔
مَیں مَروں گا نہیں بلکہ جیتا رہُوں گا۔