ur_psa_text_ulb/118/10.txt

6 lines
629 B
Plaintext

\v 10 ۔سب قوموں نے مُجھے گھیر لِیا۔
مَیں نے خُداوند کے نام سے اُنہیں نابُود کِیا۔ \v 11 ۔اُنہوں نے چاروں طرف سے مُجھے گھیر لِیا۔
مَیں نے خُداوند کے نام سے اُنہیں نابُود کِیا۔ \v 12 ۔اُنہوں نے شہد کی مکھّیوں کی طرح مُجھے گھیر لِیا۔
مَیں نے خُداوند کے نام سے اُنہیں نابُود کِیا۔
وہ کانٹوں میں آگ کی طرح جَل اُٹھے۔
مَیں نے خُداوند کے نام سے اُنہیں نابُود کِیا۔