ur_psa_text_ulb/117/01.txt

3 lines
288 B
Plaintext

\c 117 [ہلّلُویاہ] \v 1 ۔اَے سب قومو خُداوند کی حمد کرو۔
اَے سب اُمّتو! اُس کی ستائش کرو۔ \v 2 ۔کیونکہ ہم پر اُس کی دائمی شفقت ہَے۔
اَور خُداوند کی وفا اَبد تک قائم ہَے۔