ur_psa_text_ulb/110/02.txt

3 lines
355 B
Plaintext

\v 2 ۔خُداوند تیری طاقت کا عصا صیون سے بڑھائے گا۔
تُو اپنے دُشمنوں میں حُکمرانی کر۔ \v 3 ۔تیری پیدائش کے دِن حُسن ِتَقدِس میں شاہانہ طاقت تیری ہی ہَے۔
تُو زُہرہ سے پہلے شبنم کی مانند مُجھ سے پیدا ہُؤا۔