ur_psa_text_ulb/109/28.txt

4 lines
353 B
Plaintext

\v 28 ۔وہ لعنت کریں۔ پر تُو برکت دے۔
وہ میرےخلاف اُٹھ کر شرمنِدہ ہوں۔
پر تیرا بندہ شادمانی کرے۔ \v 29 ۔وہ مُجھ پراِلزام لگاتے ہَیں وہ رُسوائی سے مُلبْس ہوں۔
اَور اپنی شرمنِدگی کو جُبّہ کی طرح اَوڑھیں۔