ur_psa_text_ulb/109/24.txt

3 lines
304 B
Plaintext

\v 24 ۔فاقےکے سبب سے میرے گھُٹنے ڈگمگا رہے ہَیں۔
اور میرا گوشت فربہی سے محُروم ہو گیا ہَے۔ \v 25 ۔میں اُن کے نزدیک باعثِ ملامت ٹھہرا ہوُں۔
وہ میری طرف دیکھ کر سر ہِلاتے ہَیں۔