ur_psa_text_ulb/109/21.txt

4 lines
472 B
Plaintext

\v 21 ۔لیکن تو اَے مالِک خُداوند اپنے نام کی خاطِر میری طرف ہو۔
چونکہ تیری رحمت شِفیق ہَے مُجھے رِہائی دے۔ \v 22 ۔کیونکہ مَیں غریب اَور مِسکین ہُوں۔
اورمیرا دِل میرے اندر زخمی ہَے۔ \v 23 ۔مَیں ڈھلتے سائے کی طرح غائب ہو تا ہُوں۔
اَور مَیں ٹِڈی کی مانند اُڑایا جاتا ہُوں۔