ur_psa_text_ulb/109/19.txt

4 lines
382 B
Plaintext

\v 19 ۔یہ اُس کے لئے گویا پوشاک ہو جو اُسے ڈھانپے۔
اَور پٹکے کی طرح ہو جس سے وہ ہر وقت کمَر بستہ رہے۔ \v 20 ۔جو مُجھ پر اِلزام لگاتے ہَیں۔
اَور جو میرے خلاف بَدی سے بات کرتے ہَیں۔
اُن کے لئے خُداوند کی طرف سے یہ اَجر ہو۔