ur_psa_text_ulb/109/14.txt

5 lines
491 B
Plaintext

\v 14 ۔اُس کے اَجداد کی تقِصیر خُداوند کے حضُور یاد رہے۔
اُس کی ماں کی خطا مِٹائی نہ جائے۔ \v 15 ۔بلکہ یہ ہر وقت خُداوند کے سامنے رہیں۔
وہ اُن کا ذِکر زمین پر سے نابُود کرے۔ \v 16 ۔کیونکہ اُس نے رحم کرنے سےغفلت کی۔
بلکہ غریب و مِسکین شخص اَور شکستہ دِل کو ستایا۔
تاکہ اُسے قتل کرے۔