ur_psa_text_ulb/109/11.txt

4 lines
402 B
Plaintext

\v 11 ۔سُود خور اُس کا سب کُچھ رہن رکھے۔
اَور اُس کی محِنت کا ثمر بیگانے لوگ لُوٹ لیں۔ \v 12 ۔کوئی اُس پر رحم نہ کرے۔
اَور نہ کوئی اُس کے یِتیموں پر ترس کھائے۔ \v 13 ۔اُس کی نسل کٹ جائے۔
اَور اگلی پُشت میں اُس کا نام و نشان مِٹ جائے۔